ابنا: موسی ابراہیم نے کہا ہے کہ نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک مسجد پرمسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں کم ازکم بیس افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔. انہوں نے مزید کہا ہے کہ بونی غاری نامی دیہات کے لوگ،صبح کی نماز کے لیے مسجد میں جمع تھے کہ کچھ مسلح افرا د نے مسجد پرحملہ کردیا ہے۔
یادرہے کہ یہ دیہات،ڈامانورو شہرکے جنوب میں ایک سوکلومیٹر پرواقع ہے اور"بوکوحرام" نامی شدت پسند مسلح افراد نے اس پرحملہ کیا ہے اوراس شدت پسند گروپ نے کئی مرتبہ نائجیریا کی مساجد پرحملے کیے ہیں۔
.......
/169